0

۔،۔ فرینکفرٹ کے مرکزی ریلوے اسٹیش ے قریب اسٹٹگارٹر سٹراسے میں جیب کترے گرفتار۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ فرینکفرٹ کے مرکزی ریلوے اسٹیش ے قریب اسٹٹگارٹر سٹراسے میں جیب کترے گرفتار۔ نذر حسین۔،۔

٭بائیس جون کی صبح (07.20 بجے) تیس سالہ شخص نے پولیس کو اطلاع دی کہ ہوٹلل کے ناشتے کے کمرے میں اس نے ایک لمحے کے لئے بیگ بغیر توجہ کے چھوڑ دیا اسی لمحے جیب کتروں نے بیگ چرا لیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ فرینکفرٹ کے مرکزی ریلوے اسٹیشن سے متصل (سٹٹگارٹر سٹراسے) تیس سالہ شخص ہوٹل کے ناشتے کے کمرے میں ناشہ کرنے گیا چند لمحوں کے اندر اندر اسے احساس ہوا کہ اس کا بیگ اپنی جگر پر موجود نہیں فوراََ پولیس طلب کر لی گئی، ہوٹل مینجمنٹ کی مدد سے پولیس کو جیب کتروں کوڈھونڈنے میں مدد ملنے پر پولیس نے (چالیس40 اور پچیس 25) سالہ ملزموں کو جلد ہی گرفتار کر لیا، تفتیش کے دوران چوروں کو سمارٹ فون (آئی فون) نے پکڑوا دیا اسی پکڈنڈی کے ذریعہ سے پولیس میونچنر اسٹراسے کیفے میں پہنچ گئی اور دونوں افراد کو گرفتار کر کے حراستی سیلوں میں لے جایا گیا کیونکہ ان کی رہائشی حیثیت درست نہیں تھی اور اب انہیں وفاقی جمہوریہ جرمنی میں جیب کترے اور غیر قانونی رہائش کے شبہ میں جواب دینا ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں