۔،۔ سویڈن کا جزیرہ ٭گوٹین٭میں صرف (نُو9) امریکی سینٹ فی مربع میٹر کے حساب سے زمین فروخت کر رہا ہے۔ نذر حسین۔،۔
٭اسٹاک ہوم سے تقریباََ (دو سو 200میل )کے فاصلہ پر ایک قصبہ (گوٹین Gotene) نے٭صرف نُو 9 امریکی سینٹ۔ دس 10 یورو سینٹ تقریباََ تیس30 روپے) فی مربع میٹر میں زمین فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس قصبے میں سویڈن کی ثقافت کی جھلکیاں نظر آتی ہیں ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سویڈن/اسٹاک ہوم/گوٹین۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹاک ہوم سے تقریباََ (دو سو 200میل )کے فاصلہ پر ایک قصبہ (گوٹین ) نے٭صرف نُو امریکی سینٹ۔ دس یورو سینٹ تقریباََ تیس30 روپے) فی مربع میٹر میں زمین فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس قصبے میں سویڈن کی ثقافت کی جھلکیاں نظر آتی ہیں، اعلان کے سنتے ہی پاکستانیوں اور بھارتیوں سمیت مختلف ممالک کے شہریوں نے اتنی تعداد میں درخواستیں جمع کروا دیں جبکہ صرف انتیس پلاٹ فروخت کئے جائیں گے جس کی قیمت مقامی کرنسی کے مطابق صرف ٭ ایک 1 کرونا، یا نُو یانئیٹڈ سٹیٹس(یو ایس سینٹس فی مربع میٹر سغ شروع ہو رہی ہے۔اطلاع کے مطابق اتنی درخواسیں جمع ہو چکی ہیں کہ انہوں نے اور درخواسیں لینے سے انکار کر دیا ہے۔ مقامی میئر کا کہنا تھا کہ ہاوسنگ مارکیٹ فی الحال ہمارے علاقہ اور سویڈن میں عام طور پر بلند شرح سود اور قدرے کساد بازاری کی وجہ سے بہت سست ہے، اس لئے ہم ماکیٹ کو انجیکشن لگانا چاہتے ہیں۔ہمارے ہاں شرح پیدائش بہت کم ہے،عمر رسیدہ افراد کی آبادی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے، اس لئے ہمیں کچھ نو کچھ کرنا پڑے گا، زیادہ سے زیادہ لوگوں کو لانا پڑے گا۔