0

۔،۔ غلاف کعبہ یکم محرم الحرام بروز اتوار (سات 7 جولائی) کو تبدیل کیا جائے گا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

نئے اسلامی سال کا آغاز ہوتے ہوئے ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کر دیا گیا۔

۔،۔ غلاف کعبہ یکم محرم الحرام بروز اتوار (سات 7 جولائی) کو تبدیل کیا جائے گا۔ نذر حسین۔،۔

٭غلاف کعبہ کی تیاری میں (ایک ہزار1,000 کلو گرام خام ریشم، جسے کمپلیکس میں سیاہ رنگ کیا جاتا ہے، ایک سو بیس 120 کلو گرام سونے کے تار اور سُو 100 کلو گرام چاندی کی ضرورت ہوتی ہے جس پر تقریباََ بیس 20لاکھ ریال لاگت آئی ہے)٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سعودی عرب/مکہ مکرمہ۔ مقامی عرب میڈیا کے مطابق غلاف کعبہ(کسوہ) پر (ایک ہزار1,000 کلو گرام خام ریشم، جسے کمپلیکس میں سیاہ رنگ کیا جاتا ہے، ایک سو بیس 120 کلو گرام سونے کے تار اور سُو 100 کلو گرام چاندی کی ضرورت ہوتی ہے جس پر تقریباََ بیس 20لاکھ ریال لاگت آئی ہے)، رپورٹ کے مطابق غلاف کعبہ (کسوہ) ہجری سال کے آغاز یعنی یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔ غلاف کو (159 ایک سو انسٹھ) تکنیکی ماہرین اور کاریگروں کی مدد سے تبدیل کیا جائے گا، مکہ مکرمہ میں کنگ عبد العزیز کمپلیکس برائے مقدس کعبہ میں دو سو سے زیادہ کاریگر اور منتظم کام کرتے ہیں جہاں یہ خصوصی غلاف تیار کیاجاتا ہے۔ نیا ہجری سال سات یا آٹھ جولائی کو شروع ہونے والا ہے زیادہ امید ہے کہ سات جولائی یکم محرم ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں