0

۔،۔ بنکاک کے ایک لگثرری ہوٹل میں چھ ویتنامی مردہ پائے جانے کے بعد تھائی لینڈ میں خوف و ہراس۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ بنکاک کے ایک لگثرری ہوٹل میں چھ ویتنامی مردہ پائے جانے کے بعد تھائی لینڈ میں خوف و ہراس۔ نذر حسین۔،۔

٭بنکاک کے ہوٹل کی ہولناکی،سائینا ئیڈ زہر دے کر (چھ 6) غیر ملکیوں سمیت مجرم بھی ہلاک، جو چائے میں ملا کر دی گئی تھی٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/بنکاک/ویتنام۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ رات کو گرینڈ حیات ایروان بینکاک ہوٹل کے ایک سویٹ سے چھ غیر ملکیوں کی لاشیں ملیں، ہلاک ہونے والے چھ افراد ویتنامی تھے جن میں سے دو امریکی شہریت کے حامل تھے، رپورٹ کے مطابق حکام اس مفروضے پر کام کر رہے تھے کہ ساتواں وینامی شخص تھا۔ پولیس نے بدھ کو کہا کہ خون کے ٹیسٹ میں تمام چھ افراد میں سائینا ئیڈکے شواہد ملے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں