0

۔،۔ سعودی عرب میں ٹیکس اینڈ کسٹم اتھارٹی نے گاڑی کے انجن کے اندرونی حصّہ سے36274 نشے کی گولیاں برآمد کر لیں۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ سعودی عرب میں ٹیکس اینڈ کسٹم اتھارٹی نے گاڑی کے انجن کے اندرونی حصّہ سے36274 نشے کی گولیاں برآمد کر لیں۔ نذر حسین۔،۔

٭منشیات اسمگل کرنے کی تقریبا,, سات کوششیں ناکام، ایک لاکھ سے زائد کیپٹا گون گولیاں برآمد٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سعودی عرب۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں زکواۃ، کسٹم اور ٹیکس اتھرٹی نے ایک لاکھ بارہ ہزار 493 سے زیادہ نشہ آور گولیوں (کیپٹا گون) کی اسملنگ کی سات کوششیں ناکام بنا یں، رپورٹ کے مطابق الحدیثیہ اور الدرۃ بندرگاہ کے ذربعہ مملکت آنے والی گاڑیوں سے برآمد کیں جنہیں انتہائی مہارت سے چھپایا گیا تھا۔ ایک گاڑی میں موجود آگ جھانے والے سلنڈر میں پانچ ہزار سے زائد گولیاں برآمد کر لی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں