0

-,-سعودی وزارت خارجہ نے سعودی شہریوں کو لبنان چھوڑنے کا بیان جاری کر دیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

-,-سعودی وزارت خارجہ نے سعودی شہریوں کو لبنان چھوڑنے کا بیان جاری کر دیا۔ نذر حسین۔،۔

٭حال ہی میں علاقائی کشیدگی کو مد نظر رکھتے ہوئے مملکت سعودیہ نے سعودی شہر یوں سے لبنان کا سفر کرنے سے گریز کرنے کی اپیل جاری کر دی٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سعودی عرب/لبنان۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ (لبنان سے فوری طور پر) نکل جائیں کیونکہ حال ہی میں علاقائی کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ حال ہی میں علاقائی کشیدگی کو مد نظر رکھتے ہوئے مملکت سعودیہ نے سعودی شہر یوں سے لبنان کا سفر کرنے سے گریز کرنے کی اپیل جاری کر دی بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی سفارتخانہ ملک کے جنوبی علاقے میں ہونے والی پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، ان تمام باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ہی وزارت خارجہ نے بیان جاری کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں