۔،۔ بھارت کے مبینہ یوم آزادی کے خلاف،سکھ پنتھ کی محکومی اور خواتین پر منظم جبر کے خلاف احتجاج۔ نذر حسین۔،۔
٭15 اگست بروز جمعرات 14.00 بجے سے 16.00 بجے تک ہندوستانی قونصلیٹ فرینکفرٹ کے سامنے بھارت کے مبینہ یوم آزادی کے خلاف،سکھ پنتھ کی محکومی، اقلیتی برادریوں بشمول دلت، عیسائی، مسلمان اور خواتین پر منظم جبر کے خلاف احتجاج کیا جائے گا٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ 15 اگست بروز جمعرات 14.00 بجے سے 16.00 بجے تک ہندوستانی قونصلیٹ فرینکفرٹ کے سامنے بھارت کے مبینہ یوم آزادی کے خلاف،سکھ پنتھ کی محکومی، اقلیتی برادریوں بشمول دلت، عیسائی، مسلمان اور خواتین پر منظم جبر کے خلاف احتجاج کیا جائے گا، جس میں نہ صرف سکھ کمیونٹی جبکہ پاکستانی، کشمیری اور عیسائی کمیونٹی بھی حصہ لے گی۔ سچائی، انصاف اور آزادی کے متلاشیوں سے پرزور اپیل ہے کہ ہمارا ساتھ دیں،خصوصی طور پر سکھ کمیونٹی ضرور حصّہ لیں۔بھارت دہشت گرد ہے۔ سکھ کمیونٹی اپنے وطن خالصتان میں ہی محفوظ رہ سکتے ہیں۔ عالمی برادری کو فاشسٹ ہندوتوا غنڈوں کے ذریعہ عصمت دری کو ہتھیار بنانے کی مذمت کرنی چاہیئے۔یہ کب ممکن ہے جب ہم آواز اُٹھائیں گے۔