0

۔،۔ فرینکفرٹ نورڈاینڈ میں عصمت دری کی کوشش،تئیس سالہ لڑکی کو نامناسب طور پر چھوا۔نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ فرینکفرٹ نورڈاینڈ میں عصمت دری کی کوشش،تئیس سالہ لڑکی کو نامناسب طور پر چھوا۔نذر حسین۔،۔

٭تئیس سالہ لڑکی صبح پانچ بجے ایشرس ہائیم انلاگے بنچ پر بیٹھی تو تین اجنبیوں نے اس سے چھڑ چھاڑ کی پھر لاتوں اور مکوں سے زخمی کر کے بھاگ گئے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ مقامی پولیس رپورٹ کے مطابق تئیس سالہ لڑکی صبح پانچ بجے ایشرس ہائیم انلاگے بنچ پر بیٹھی تو تین اجنبیوں نے اس سے چھڑ چھاڑ کی پھر لاتوں اور مکوں سے زخمی کر کے بھاگ گئے،تئیس سالہ لڑکی کو زخمی چھوڑ کر تینوں افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، فرینکفرٹ کی کریمینل پولیس عصمت دری کے شبہات کی تحقیقات کر رہی ہے جبکہ پولیس گواہوں کی تلاش بھی کر رہی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ مجرم زیادہ دیر تک چھپ نہیں سکیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں