0

موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے جبل اُحد اور حرم کی پہاڑیوں سے برساتی ریلے بہہ نکلے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے جبل اُحد اور حرم کی پہاڑیوں سے برساتی ریلے بہہ نکلے۔ نذر حسین۔،۔

٭مدینہ منورہ(یثرب) میں جمعّہ میں ہونے والی موسلا دھار بارشوں سے اُحد کے پہاڑ اور حرم کی پہاڑیوں سے برساتی ریلے بہہ نکلے جس کی وجہ سے گلی کوچوں میں گاڑیاں بہتی ہوئی نظر آئیں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/یثرب/حرم/جبل احد۔ غیر ملکی بر رساں ادارے کے مطابق مدینہ منورہ(یثرب) میں جمعّہ میں ہونے والی موسلا دھار بارشوں سے اُحد کے پہاڑ اور حرم کی پہاڑیوں سے برساتی ریلے بہہ نکلے جس کی وجہ سے گلی کوچوں میں گاڑیاں بہتی ہوئی نظر آئیں، ایک رپورٹ کے مطابق شہر مدینہ کا رنگ روڈ (پانچ 5 سے چھ 6 گھنٹے) بند رہا۔ بتایا گیا ہے کہ آناََ فاناََجمعّہ کے دن اطوفانی آندھی کے ساتھ ساتھ طوفانی بارش کی وجہ سے اندھیرا چھا گیا تھا جس سے مدینہ کے گلی کوچے جل تھل بن گئیے کئی گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں بہت سی جگہوں پر دیکھنے میں آیا کہ لوگ گاڑیوں کی چھتوں پر کھڑے ہو کر مدد کے انتظار میں تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں