۔،۔ شام میں اسرائیلی حملوں کے دوران حسن نصر اللہ کا دامادہلاک۔ نذر حسین۔،۔
٭سیرئین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس۔۔کا کہنا ہے کہ حسن نصر اللہ کے داماد حسن جعفر القاسر دو لبنانیوں کے ساتھ تھے جواسرائیلی حملہ کا نشانہ بنے، حملہ دمشق کے مازے ضلع میں ایک رہائشی عمارت میں ایک اپارٹمنٹ میں موجود تھے٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/دمشق/شام۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیرئین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس۔۔کا کہنا ہے کہ حسن نصر اللہ کے داماد حسن جعفر القاسر دو لبنانیوں کے ساتھ تھے جواسرائیلی حملہ کا نشانہ بنے، حملہ دمشق کے مازے ضلع میں ایک رہائشی عمارت میں ایک اپارٹمنٹ میں موجود تھے،حملہ بدھ کو کا گا تھا، حزب اللہ کے قریبی ذرائع نے (اے ایف پی) کے اس دعوے کی تصدیق کر دی ہے۔