0

۔،۔ رمضان المبارک 2025 کا آغاز یکم مارچ سے ہونے کا قوی امکان۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ رمضان المبارک 2025 کا آغاز یکم مارچ سے ہونے کا قوی امکان۔ نذر حسین۔،۔

٭غیر ملکی خب رساں ادارے کے مطابق اماراتی ایسٹر و نومی سوسائٹی کے اعلان کے مطابق ہجری سال کے پانچویں مہینہ جمادی الاول میں چاند کے بارے میں پیشن گوئی کے امکانات شروع ہو جاتے ہیں جس سے رمضان المبارک کی تاریخوں کے تعین میں مدد ملتی ہے، اماراتی ایسٹر و نومی سوسائٹیکے مطابق جمادی الاول کا چاند (تین نومبر2024) کو نظر آئے گا ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/متحدہ عرب امارات۔ غیر ملکی خب رساں ادارے کے مطابق اماراتی ایسٹر و نومی سوسائٹی کے اعلان کے مطابق ہجری سال کے پانچویں مہینہ جمادی الاول میں چاند کے بارے میں پیشن گوئی کے امکانات شروع ہو جاتے ہیں جس سے رمضان المبارک کی تاریخوں کے تعین میں مدد ملتی ہے، اماراتی ایسٹر و نومی سوسائٹی کے مطابق جمادی الاول کا چاند (تین نومبر2024) کو نظر آئے گا ٭ ان کا مزید کہنا تھا کہ ممکنہ طور پر غروب آفتاب کے فوراََ بعد چاند نظر آنے کی توقع ہے، اس نتیجہ میں رمضان المبارککے آغاز کے بارے میں پیشنگوئی کے لئے بنیادی پہلو فراہم ہو گا جبکہ رمضان المبارک کے آغاز کی حتمی تاریخ کا انحصار چاند کے نظر آنے پر ہے، جن کا اعلان روائیتی طور پر چاند دیکھنے کے لئے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کرتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں