0

۔،۔ فرینکفرٹ بیرگ کے ایک اسکول میں کچرے کے کنٹینرز کو آگ لگا دی گئی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ فرینکفرٹ بیرگ کے ایک اسکول میں کچرے کے کنٹینرز کو آگ لگا دی گئی۔ نذر حسین۔،۔

٭آگ سے نہ صرف کچرے کے کنٹینرز جبکہ اسکول کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا، املاک کو پہنچنے والے نقصان تخمینہ کے مطابق چار ہندسوں کی رقم ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/فرینکفرٹ بیگ۔ مقامی پولیس رپورٹ کے مطابق ایک شاہد نے پولیس اور فائر بریگیڈ کو اسکول کے احاطہ میں کچرے کے کنٹینرز کے جلنے کی اطلاع دی، گذشتہ شام (ساڑھے سات بجے) کے قریب پولیس نے ہنگامی کال موصول ہونے کے بعد موقع پر پہنچ کر جلتے ہوئے کنٹیھر کو دریافت کیا، آگ تینی سے دو کنٹینرز تک پھیل چکی تھی (1100 لیٹر)کے کنٹینرز آگ لگنے سے مکمل طور پر پگھل چکے تھے، آگ لگنے کی وجوعات کی تحقیقات جاری ہیں، رپورٹ کے مطابق آگ لگنے کے وقت کوئی لوگ عمارت میں موجود نہیں تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں