0

۔،۔فرینکفرٹ ریڈروالڈ پینتیس سالہ سائیکل سوار سب وے سے ٹکرا گیا شدید زخمی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔فرینکفرٹ ریڈروالڈ پینتیس سالہ سائیکل سوار سب وے سے ٹکرا گیا شدید زخمی۔ نذر حسین۔،۔

٭بدھ کی رات تقریباََ (دس بجے) پینتیس سالہ سائیکل سوار (بورسگ علے اسٹریٹ) پر بس سے ٹکرا گیا شدید زخمی اسپتال منتقل کر دیا گیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ریڈر والڈ۔ پولیس رپورٹ کے مطابق ایک پینتیس سالہ سائیکل سوار نے پہلے غیر قانونی سرخ ٹریفک لائٹ کو نظر انداز کرتے ہوئے کراس کیا اسی دوران ریلوے کی پٹڑیوں کو عبور کرنیکی کوشش کی، دائیں طرف سے آنے والی سب وے ٹرین بروقت بریک نہ لگا سکی اور سائیکل سوار سے ٹکرا گئی نتیجہ کے طور پر سائیکل سوار دور گھاس پر جا گرا، ریسیکیو اہلکاروں نے اسے شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں