0

۔،۔ وادی نیلم میں مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہو گئے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ وادی نیلم میں مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہو گئے۔ نذر حسین۔،۔

٭حادثہ وادی نیلم کے علاقہ کیل مارگلہ کے مقام پر پیش آیا ذرائع کے مطابق برف باری کی وجہ سے سڑک پر پھسلن کے باعث جیپ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/وادی نیلم/مارگلہ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ دنوں وادی نیلم میں یہ حادثہ پیش آیا، رپورٹ کے مطابق برف باری کی وجہ سے سڑک پر پھسلن تھی، جس کی بنا پر ڈرائیور جیپ پر قابو نہ رکھ سکا اور جیپ کھائی میں جا گرا، پولیس رپورٹ کے مطابق تین افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ پانچ افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں