0

۔،۔24 دسمبر2024 بروز منگل جامع مسجد غوثیہ پاک دارالسلام میں عظیم الشان ٭محفل نواسہ رسولﷺ و صحابی رسولﷺ کا انعقاد۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔24 دسمبر2024 بروز منگل جامع مسجد غوثیہ پاک دارالسلام میں عظیم الشان ٭محفل نواسہ رسولﷺ و صحابی رسولﷺ کا انعقاد۔ نذر حسین۔،۔

٭24 دسمبر2024 بروز منگل جامع مسجد غوثیہ پاک دارالسلام میں عظیم الشان ٭محفل نواسہ رسولﷺ و صحابی رسولﷺ کا انعقاد کیا جائے گا، مجد دوراں خواجہ خواجگان ولی کامل پیر طریقت رھبر شریعت سیدنا مدثر حسین الذیدی صاحب مدظلہ خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ انشا اللہ بیان (تین بجے بعد نماز عصر) شروع ہو گا۔ محفل کے اختتام پر لنگر کا خصوصی انتظام ہو گا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ 24 دسمبر2024 بروز منگل جامع مسجد غوثیہ پاک دارالسلام میں عظیم الشان ٭محفل نواسہ رسولﷺ و صحابی رسولﷺ کا انعقاد کیا جائے گا، مجد دوراں خواجہ خواجگان ولی کامل پیر طریقت رھبر شریعت سیدنا مدثر حسین الذیدی صاحب مدظلہ خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ انشا اللہ بیان (تین بجے بعد نماز عصر) شروع ہو گا۔ محفل کے اختتام پر لنگر کا خصوصی انتظام ہو گا۔ محفل میں تشریف لا کر ثواب داریں حاصل کریں اور ساتھ بھی کچھ لے کر جائیں۔ ہر بار کی طرح خواتین کے لئے پردہ کا خاص اہتمام ہو گا اپنی اپنی فیملی (خصوصی طور پر بچوں) کے ساتھ تشریف لائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں