0

۔،۔ سید علی جیلانی کی جانب سے خلافت اشرفیہ اپنے بھتیجوں کو دی گئی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ سید علی جیلانی کی جانب سے خلافت اشرفیہ اپنے بھتیجوں کو دی گئی۔ نذر حسین۔،۔

٭قادریہ اشرفیہ میں جاری سلسلہ کے چشم و چراغ سید علی اشرفی الجیلانی نے زیر صدارت سید عالمگیر الاشرفی الجیلانی اپنے بھتیجوں ٭ سید احسن الاشرفی جیلانی ٭سید راحیل علی الاشرفی الجیلانی کو خلافت سے نوازہ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سوئٹزرلینڈ۔ ساتویں صدی ہجری اوراسکے قریب زمانہ ہندوستان میں اولیائکرام کے باران فیض کا دورہے اس دور میں کثیرتعداد میں بزرگان دین ہندوستان تشریف لائے انہی بزرگوں میں ایک شخصیت غوث العالم محبوب یزدانی حضرت مخدوم میراوحدین سلطان جہانگیرسمناانی رحمتہ االلہ علیہ کی بھی ہے آپ نے حضرت عبدالرزاق نورالعین اپنا خلیفہ اعظم مقرر کیا جو حضرت غوث اعظم عبدالقادرجیلانی کی نسبی اورحضرت جہانگیرسمنانی کی روحانی اولاد ہیں اس سلسلہ قادریہ اشرفیہ میں آج بھی اپنی اولادوں علمائکرام اور مریدان کوخلافت دینے کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ دنوں اس سلسلہ کے چشم وچراغ سید علی الاشرفی الجیلانی نے زیرصدارت سید عالمگیرالاشرفی الجیلانی اپنے بھتیجوں سید احسن الاشرفی الجیلانی اور سید راحیل علی الاشرفی الجیلانی کو خلافت سے نوازا اس موقعہ پردوسرے خلیفہ سید زین الاشرفی الجیلانی سید رمیزالاشرفی الجیلانی اور کثیرتعداد میں عقیدت مند اور مریدان نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں