0

۔،۔ باویریا نیرسنگن میں کار نے بس اسٹاپ پر کھڑے تین افراد کو ٹکر مار دی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ باویریا نیرسنگن میں کار نے بس اسٹاپ پر کھڑے تین افراد کو ٹکر مار دی۔ نذر حسین۔،۔

٭باویریا میں نامعلوم وجوعات کی بنا پر کار سڑک سے ہٹ کر بس اسٹاپ پر کھڑے تین افراد کے اوپر چڑھ گئی تینوں شدید زخمی۔زخمیوں کو رسیکیو ویلی کاپٹر اور ایمولنس کے ذریعہ اسپتال منتقل کیا گیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/شویبش نرسنگ/باویریا۔ مقامی میڈیا اور پولیس کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے شہر نرسنگ میں نامعلوم وجوعات کی بنا پر ڈرائیور اپنی کار پر کنٹرول کھو جانے کے بعد فٹ پاتھ پر چڑھ گیا جہاں بس اسٹاپ پر کھڑے تین افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ زخمیوں کو فوری طور پر ریسیکیو ہیلی کاپٹر اور ایمبولنس کے ذریعہ اسپتال منتقل کیا گیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈرائیور بالکل محفوظ رہا، پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر حادثہ کی صحیح وجہ معلوم نہیں ہو سکی تفتیش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں