0

۔،۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔سید مرغوب حسن(مرحوم) کی زوجہ بھی انتقال فرما گئیں۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔سید مرغوب حسن(مرحوم) کی زوجہ بھی انتقال فرما گئیں۔ نذر حسین۔،۔

٭سید مرغوب حسن(مرحوم) جن کا کچھ ہی برس پہلے انتقال ہوا تھا اُن کی زوجہ بھی پاکستان کراچی میں قضائے الہی سے انتقال فرما گئیں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/کراچی۔ عزیز شیروانی نے شان پاکستان کو اطلاع دی کہ سید مرغوب حسن(مرحوم) جن کا کچھ ہی برس پہلے انتقال ہوا تھا اُن کی زوجہ بھی پاکستان کراچی میں قضائے الہی سے انتقال فرما گئیں، کچھ ہی عرصہ پہلے وہ پاکستان کراچی چھٹیاں منانے اور کچھ وقت فیملی میں گزارے کے لئے گئیں تھیں،آج صبح قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں اسلاع کے مطابق ان کی تدفین بھی کراچی میں ہی طے پائی گئی ہے، ہماری دعا ہے کہ اللہ کریم ان کی آنے والی تمام کنزلیں آسان فرمائے(آمین ثم آمین)۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں