0

۔،۔ امسال انشا اللہ رمضان کا مہینہ یکم مارچ2025 کو شروع ہونے کا امکان ہے۔نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ امسال انشا اللہ رمضان کا مہینہ یکم مارچ2025 کو شروع ہونے کا امکان ہے۔نذر حسین۔،۔

٭چاند رات کا امکان یکم مارچ کو ہو گا(ہو سکتا۔امکان) ہے۔ اس حساب سے اٹھائیس 28 فروری کو پہلی تراویح پڑھی جائے گی جبکہ تیس 30 مارچ کو عید الفطر منائی جائے گی٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/آشافن برگ۔ ہمیشہ کی طرح امسال بھی حضرت مولانا عبد اللطیف چشتی الازہری کے تعاون سے رمضان المبارک کا کیلنڈر ترتیب دیا گیا ہے جو شان پاکستان جرمنی کو بھیجا گیا ہے، جیسا کہ آپ کو علم ہو گا کہ گذشتہ چند سالوں سے تعاون کے ساتھ کیلنڈر ترتیب دیا جاتا ہے۔ تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک مبارک ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں