۔،۔ گذشتہ ہفتے ریگن نیشنل ایئرپورٹ کے قریب مہلک تصادم میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کا جدید ٹرکنگ سسٹم آف تھا۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ گذشتہ ہفتے ریگن نیشنل ایئرپورٹ کے قریب مہلک تصادم میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کا جدید ٹرکنگ سسٹم آف تھا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ گذشتہ ہفتے ریگن نیشنل ایئرپورٹ کے قریب مہلک تصادم میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کا جدید ٹرکنگ سسٹم آف تھا۔ نذر حسین۔،۔

٭گذشتہ ہفتے امریکن ایئر لائن کے جیٹ طیارے اور آرمی ہیلی کاپٹر بلیک ہاک کے درمیان مہلک حادثہ پیش آیا تھا جس میں (67 ستسٹھ افراد) ہلاک ہو گئے تھے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/امریکا/واشنگٹن ڈی سی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تحقیقات کے درمیان اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ کہ گذشتہ ہفتے امریکن ایئر لائن کے جیٹ طیارے اور آرمی ہیلی کاپٹر بلیک ہاک کے درمیان مہلک حادثہ پیش آیا تھا جس میں (67 ستسٹھ افراد) ہلاک ہو گئے تھے،آرمی بلیک ہاک نے الیکٹرانک لوکیشن سسٹم(جدید ٹرکنگ سسٹم) آف کر دیا تھا، واضح رہے واشنگٹن، ڈی، سی، کے علاقے میں دریائے پوٹومیک کے اوپر امریکن ایئر لائن میں سوار افراد ہلاک ہو گئے تھے جبکہ ہیلی کاپٹر میں سوار افراد میں سے بھی نہ بچ سکا۔

٭آرمی بلیک ہاک حادثہ سے پہلے ٭

٭آرمی بلیک ہاک حادثہ کے بعد ٭

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں