۔،۔منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ کی طرف سے صاجزادہ ڈاکٹر حسن محی الدین القادری کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ کی طرف سے صاجزادہ ڈاکٹر حسن محی الدین القادری کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ کی طرف سے صاجزادہ ڈاکٹر حسن محی الدین القادری کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ نذر حسین۔،۔

٭جگر گوشہ حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاجزادہ ڈاکٹر حسن محی الدین القادری چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل کف فرینکفرٹ آمد پر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ کی طرف سے ان کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں ادارے سے منسلک افراد اور میڈیا کو بھی مدعو کیا گیا ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ جگر گوشہ حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاجزادہ ڈاکٹر حسن محی الدین القادری چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل کف فرینکفرٹ آمد پر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ کی طرف سے ان کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں ادارے سے منسلک افراد اور میڈیا کو بھی مدعو کیا گیا، ان کی آمد پر ان کے ہمراہ صدر منہاج القرآن فرانس۔راجہ بابر حسین، صدر منہاج القرآن جرمنی کے صدر میاں عمران الحق، صدر ویلفیئر منہاج القرآن مقصود اکرام، چوہدری اظہر فاروق، علامہ شوکت اعوان منہاج القرآن ڈیٹزن باخ۔ ڈاکٹر چن نصیب ناظم منہاج القرآن جرمنی، حافظ و قاری صاجزادہ محمد حماد القادری، صوفی اسکالر منتی ممتاز حسین پیرزادہ، علامہ فرحت حسین شاہ، محمد افضل قادری اور دیگر نے بھی شرکت کی جبکہ میڈیا سے منسلک، اظہر کیانی، چوہدری زاہد، آزاد حسین اور نذر حسین اور ناروے سے محمد فیض عالم نے بھی حصّہ لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں