۔،۔ ایک جرمن لڑکی جولیا(اسلامی نام زینب) افریقن لڑکا (فلپس)  اسلامی نام عبد الرحمن  نئے مسلمان ہوئے ہیں۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ ایک جرمن لڑکی جولیا(اسلامی نام زینب) افریقن لڑکا (فلپس) اسلامی نام عبد الرحمن نئے مسلمان ہوئے ہیں۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ ایک جرمن لڑکی جولیا(اسلامی نام زینب) افریقن لڑکا (فلپس) اسلامی نام عبد الرحمن نئے مسلمان ہوئے ہیں۔ نذر حسین۔،۔

٭سید حامد شاہ کی رہائش گاہ پر ایک جرمن لڑکی اور افریقن لڑکے نے اسلام قبول کر لیا ہے، سرکار دو عالم خاتم النبین حضرت محمد ﷺ کی خاص نظر کرم کہ آپ کو ایک بار پھر یہ سعادت ملی کہ ان کے گھر میں یہ تقریب سجائی گئی٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ہناوُ۔ سید حامد شاہ کی رہائش گاہ پر ایک جرمن لڑکی اور افریقن لڑکے نے اسلام قبول کر لیا ہے، سرکار دو عالم خاتم النبین حضرت محمد ﷺ کی خاص نظر کرم کہ آپ کو ایک بار پھر یہ سعادت ملی کہ ان کے گھر میں یہ تقریب سجائی گئی۔ یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پوری جرمنی میں پھیل گئی جس پر انہیں جرمنی بھر سے مبارک باد کے فون آنے شروع ہو گئے جن میں خصوصی طور پر ( محترم حاجی خوشحال خان صاحب/ محترم امتیاز احمد گجر صاحب/ محترم احسن تارڈ صاحب/ محترم حاجی محمد عارف صاحب/ محترم رانا محمد حسن صاحب/ محترم توقیر بٹر صابری صاحب/ محترم چوہدری وقار صاحب/ محترم شہزادہ عالم صاحب/ محترم محمد سلیم صاحب/ محترم سید مجتبی نقوی صاحب/ محترم سید صفدر حسین شاہ/ محترم طفیل حسین بٹ صاحب/ محترم علامہ عبدالطیف چشتی الازہری صاحب/ محترم اقبال بھائی/ محترم فخرالدین خان صاحب/ محترم محمد جاوید صاحب/ محترم ملک وجاہت صاحب/ محترم سید غفور شاہ صاحب شامل تھے سید حامد شاہ کا کہنا تھا کہ میں ان تمام دوستوں کی دعاوں کا شکر گزار ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں