۔،۔عبدل الرحمن رضاء۔آئی سی سی کے تسلیم شدہ اسپورٹس جرنلسٹ کا دورہ جرمنی فرینکفرٹ۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔عبدل الرحمن رضاء۔آئی سی سی کے تسلیم شدہ اسپورٹس جرنلسٹ کا دورہ جرمنی فرینکفرٹ۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔عبدل الرحمن رضاء۔آئی سی سی کے تسلیم شدہ اسپورٹس جرنلسٹ کا دورہ جرمنی فرینکفرٹ۔ نذر حسین۔،۔

٭آئی سی سی کے تسلیم شدہ اسپورٹس جرنلسٹ، تاجر اور صحافی کے اعزاز میں راجہ اظہر کیانی نے٭ ٹیسٹ آف پاکستان ریسٹورنٹ٭میں ڈنر کا اہتمام کیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ عبدل الرحمن رضاء۔آئی سی سی کے تسلیم شدہ اسپورٹس جرنلسٹ جو کسی تعارف کے محتاج نہیں نے چند گھنٹوں کے لئے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں ڈیرہ ڈالا جس کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے راجہ اظہر کیانی نے چند دوستوں کو اکٹھا کر کے عبدل الرحمن رضاء کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا۔ خوش گوار ماحول میں ٭راجہ اظہر کیانی٭چوہدری زاہد حسین٭نذر حسین٭عبدل الرحمن رضاء٭عرفان سلیم اور محمد علی ظفر بزنس مین کے درمیان دوستانہ بات چیت رات گئے تک ہوتی رہی، جس میں موجودہ حالات، اوورسیز، یورپین یونین اور متحدہ عر ب امارت پر دلچسپ بات چیت کی گئی جبکہ زیادہ تر صحافت اور صحافتی ذمہ داریوں اور صحافیوں پر بے جا دباوُ پر بات کی گئی۔ دوسرے ہی دن رضاء نے اپنا سفر جاری رکھتے ہوئے پیرس کا رُخ پھیر دیا۔ عرفان سلیم اونر ٹیسٹ آف پاکستان نے ہمارا بھرپور ساتھ دیا جبکہ ان کے کھانوں کا ٹیسٹ اور سروس بہت اچھی تھی۔

 

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں