۔،۔ رمضان میں عوام روزانہ لاکھوں کے حساب سے روٹیاں پھینک دیتے ہیں۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ رمضان میں عوام روزانہ لاکھوں کے حساب سے روٹیاں پھینک دیتے ہیں۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ رمضان میں عوام روزانہ لاکھوں کے حساب سے روٹیاں پھینک دیتے ہیں۔ نذر حسین۔،۔

٭تیونس میں قومی ادارہ برائے صارف کے مطابق صرف ماہ رمضان میں تیونسی عوام روزانہ (نُو 9 لاکھ) روٹیاں ضائع کر دیتے ہیں جبکہ دیکھا جائے تو پوری دنیا میں مسلمان روزہ دار یا نان روزہ دار کروڑوں کے حساب سے روٹیاں کچرے کے ڈبوں میں پھینک دیتے ہی دیکھا جائے تو رمضان میں اضافی کھانے کو ضرورت مند افراد کو عطیہ کیا جا سکتا ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/تیونس/متحدہ عرب امارات۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق ماہ رمضان میں کروڑوں اربوں کی نہ صرف روٹیاں جبکہ باقی ڈشیں بھی کچرے کے ڈبوں میں پھینک دی جاتی ہیں جبکہ رمضان کا مہینہ٭عبادت٭حسن تدبیر٭رحمت اور یگانگت کا مہینہ ہے، ایک رپورٹ کے مطابق صرف تیونس میں قومی ادارہ برائے صارف کے مطابق صرف ماہ رمضان میں تیونسی عوام روزانہ (نُو 9 لاکھ) روٹیاں ضائع کر دیتے ہیں جبکہ دیکھا جائے تو پوری دنیا میں مسلمان روزہ دار یا نان روزہ دار کروڑوں کے حساب سے روٹیاں کچرے کے ڈبوں میں پھینک دیتے ہی دیکھا جائے تو رمضان میں اضافی کھانے کو ضرورت مند افراد کو عطیہ کیا جا سکتا ہے، دیر اعداد و شمار کے مطابق تیونس کو روٹی کے اسراف کی مد میں تالانہ (ساثھے تین کروڑ سے چار کروڑ ڈالر) کا خسارہ ہوتا ہے جبکہ ملک کو سنگین مالی اور اقتصادی بحران کا سامنا ہے، واضح رہے تیونس گندم کی درآمدات کے لئے بہت بڑی رقم خرچ کرتا ہے، اگر دیکھا جائے تو تیونس میں ایک سے زیادہ مرتبہ روٹی کا بحرانآ چکا ہے۔ اسی طرح عربی ممالک میں اور خصوصی طور پر سعودی عرب میں رمضان کے مہینہ میں سحری اور افطاری کے دوران لاکھوں ٹن بچا ہوا کھانا کچروں کے ڈبوں کی زینت بنتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں