۔،۔ امریکن سیکرٹ سروس کے مطابق ایک مشتبہ شخص کو ڈی سی واشنگٹن میں گولی مار کر زخمی کر دیا۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ امریکن سیکرٹ سروس کے مطابق ایک مشتبہ شخص کو ڈی سی واشنگٹن میں گولی مار کر زخمی کر دیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ امریکن سیکرٹ سروس کے مطابق ایک مشتبہ شخص کو ڈی سی واشنگٹن میں گولی مار کر زخمی کر دیا۔ نذر حسین۔،۔

٭اتوار کی صبح وائٹ ہاوس کے قریب مشتبہ شخص کی کار کے پاس سیکرٹ سروس کے اہلکار نمودار ہوئے،اس کے قریب ریوالور پڑا ہوا تھا،وارننگ کے بعد رپورٹ کے مطابق دونوں طرف سے فائرنگ کی گئی ، مشتبہ شخص کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/امریکا/واشنگٹن ڈی سی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشتبہ شخص انڈیانا سے واشنگٹن ڈی سی کا سفر کر کے آیا تھا، ایک رپورٹ کے مطابق وہ خود کشی کرنا چاہتا تھا، سیکرٹ سروس کے اہلکار جیسے ہی مشتبہ افراد کی کار کے نزدیک پہنچے اس نے آتشیں اسلحہ اٹھا لیا (اس کے پاس ریولور) تھا، رپورٹ کے مطابق پولیس اہلکاروں اور مشتبہ شخص کے درمیان مسلح تصادم شروع ہوا، واضح رہے فائرنگ کے وقت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فلوریڈا کے (مار۔اے۔لاگو میں واقع اپنے گھر پر تھے جو وائٹ ہاوس سے صرف ایک بلاک کے فاصلہ پر ہے۔ امریکی خفیہ سروس کے اہلکاروں کے مطابق زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔ یہ واقعہ میٹرو پولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کے داخلی امور ڈویثرن کی فورس انویسٹی گیشن ٹیم کے زیر تفتیش ہے، جو ضلع کولمبیا میں ہونے والی فائرنگ میں ملوث قانون نافذ کرنے والے تمام افسروں کی تحقیقات کر رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں