۔،۔ حوثی ملائیشیا کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سخت رد عمل،حوثی ملائیشیا پر حملوں کا حکم دے دیا۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ حوثی ملائیشیا کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سخت رد عمل،حوثی ملائیشیا پر حملوں کا حکم دے دیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ حوثی ملائیشیا کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سخت رد عمل،حوثی ملائیشیا پر حملوں کا حکم دے دیا۔ نذر حسین۔،۔

٭حوثی ملائیشیا یمن سے آنے والے بحری جہازوں پر بار بار حملے کر رہے ہیں،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یمن میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملائیشیا کے خلاف بڑے حملوں کا حکم جاری کر دیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/واشنگٹن/یمن/حوثی ملائیشیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حوثی ملائیشیا یمن سے آنے والے بحری جہازوں پر بار بار حملوں کی بنا پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یمن میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملائیشیا کے خلاف بڑے حملوں کا حکم جاری کر دیا، ٹرمپ نے اپنے ٹروتھ سوشل قلیٹ فارم پر لکھا ہے کہ امریکا اس وقت امریکی جہاز رانی کی حفاظت اور نیوی گیشن کی آزادی کو بحال کرنے کے لئے دہشت گرد ٹھکانوں، رہنماوُں اور میرائل دفاعی مقامات پر فضائی حملے کر رہا ہے، حوثیوں نے امریکا اور دیگر ممالک کے بحری جہازوں اور طیاروں کے خلاف تشدد اور دہشت گردی کی مسلسل مہا چلائی ہے، واضح رہے امریکا نے مارچ کے آغاز میں حوثی ملائیشیا کو ایک غیر ملکی دہشت گرد تنظیم کے طور پر دوبارہ درجہ بندی کر دیا تھا۔ ٹرمپ نے ایران کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ہے کہ حوثی دہشت گردوں کی حمایت فوری طور پر ختم ہونی چاہیئے، تہران کو امریکی عوام، امریکی صدر یا عالمی جہاز رانی کے راستوں کو دھمکیاں نہیں دینی جاہیئں ٭خبر دار ٭امریکا آپ کا احتساب کرے گا٭ہم آپ کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کریں گے۔وغیرہ وغیرہ۔ حوثیوں کا کہنا ہے کہ امریکی اور برطانوی حملوں نے یمنی دارالحکومت صنعا کے شمال میں واقع علاقوں کو بربریت کا نشانہ بنایا ہے، لبنان میں ایک ایرانی نواز نشریاتی ادارے نے یمن کی وزارت صحت کا حوالہ دیتے ہوئے (نُو 9) ہلاکتوں کی اطلاع دی ہے۔ حوثی ملائیشیا کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سخت رد عمل۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں