۔،۔ یوم پاکستان کے موقع پر قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ پاکستان فرینکفرٹ میں پرچم کشائی کی تقریب۔ نذر حسین۔،۔
٭ یوم پاکستان کے موقع پر قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ پاکستان فرینکفرٹ میں پرچم کشائی کی تقریب23 مارچ2025 بروز اتوار 11:00 بجے منعقد کی جائے گی ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ یوم پاکستان کے موقع پر قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ پاکستان فرینکفرٹ میں پرچم کشائی کی تقریب23 مارچ2025 بروز اتوار 11:00 بجے منعقد کی جائے گی،اس موقع پر تمام پاکستانی کمیونٹی کے اراکین، دوستوں اور پاکستان کے خیر خواہوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔