۔،۔آج مورخہ 26 مارچ بروز بدھ جامع مسجد غوثیہ پاک داراسلام میں عظیم الشان محفل لیلتہ القدر و جشن نزول قرآن و ختم قرآن  کا اہتمام۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔آج مورخہ 26 مارچ بروز بدھ جامع مسجد غوثیہ پاک داراسلام میں عظیم الشان محفل لیلتہ القدر و جشن نزول قرآن و ختم قرآن کا اہتمام۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔آج مورخہ 26 مارچ بروز بدھ جامع مسجد غوثیہ پاک داراسلام میں عظیم الشان محفل لیلتہ القدر و جشن نزول قرآن و ختم قرآن کا اہتمام۔ نذر حسین۔،۔

٭جامع مسجد غوثیہ پاک داراسلام میں حسب روایت اس سال بھی فضیلت لیلتہ القدر،نزول قرآن و ختم قرآن کے سلسلہ میں عظیم الشان محفل منعقد کی جا رہی ہے٭افطاری اور سحری کا بھی وسیع انتظام کیا جا رہا ہے خود بھی تشریف لائیں اور دوستوں کو بھی ساتھ لائیں ختم قرآن پر اجتماعی دُعا بھی کروائی جائے گی٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ریڈروالڈ۔ آج مورخہ 26 مارچ بروز بدھ بعد نماز عشاء و تراویح جامع مسجد غوثیہ پاک داراسلام میں حسب روایت اس سال بھی فضیات لیلتہ القدر،نزول قرآن و ختم قرآن کے سلسلہ میں عظیم الشان منعقد کی جا رہی ہے٭افطاری اور سحری کا بھی وسیع انتظام کیا جا رہا ہے خود بھی تشریف لائیں اور دوستوں کو بھی ساتھ لائیں ختم قرآن پر اجتماعی دُعا بھی کروائی جائے گی۔ختم قرآن پاک پر اللہ کی بارگاہ میں جھولی پھیلاکر اپنے لئے،اپنے والدین کے لئے، اپنے پیاروں کے لئے دنیا و آخرت میں کامیابی کے لئے اجتماعی دُعا کی جائے گی۔ اللہ کریم عالم اسلام کے روزے اور عبادات و حاجات کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے(آمین۔ثم آمین)۔٭نعت٭ذکر و دُعا٭صلواۃ التسبیح٭

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں