۔،۔ 30 مارچ2025 بروز اتوار ٭اجتماعی نماز عید الفطر٭بُرگر ہاوُس ہار ہائیم میں ادا کی جائے گی۔ نذر حسین۔،۔
٭ 30 مارچ2025 بروز اتوار ٭اجتماعی تماز عید الفطر٭بُرگر ہاوُس ہار ہائیم میں ادا کی جائے گی٭واضح رہے ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ کے زیر اہتمام یہ ایک ہی اجتماعی نماز عید الفطر ادا کی جائے گی٭اسی لئے اپنا صدقہ فطر صرف منہاج ویلفیئر فاونڈیشن کو ہی دیں ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ فرینکفرٹ اور گرد و نواح میں مساجد میں نماز عید الفطر ادا کی جائے گی جبکہ ادارہ منہاج القرآن فرینکفرٹ کے زیر اہتمام اجتماعی نماز عید الفطر کا اہتمام بُرگر ہاوس ہارہائیم میں کیا گیا ہے، جو کمیونٹی افراد اداروں کے ساتھ یا مسجد کے ساتھ منسلک ہیں اپنا صدقہ فطر وہیں ادا کریں۔پبلک کی سہولت کے لئے شان پاکستان جرمنی ملنے والے اشتہارات کو شائع کر رہا ہے۔