۔،۔ 30 مارچ 2025 بروز اتوار بوقت صبح 09:30 بجے اجتماعی عید الفطر کی نماز ادا کی جائے گی۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ 30 مارچ 2025 بروز اتوار بوقت صبح 09:30 بجے اجتماعی عید الفطر کی نماز ادا کی جائے گی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ 30 مارچ 2025 بروز اتوار بوقت صبح 09:30 بجے اجتماعی عید الفطر کی نماز ادا کی جائے گی۔ نذر حسین۔،۔

٭منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ کے زیر اہتمام اجتماعی نماز عید الفطر ُبرگر ہاوُس ہارہائیم میں ادا کی جائے گی ٭نماز عید کا طریقہ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ہار ہائیم۔ 30 مارچ 2025 بروز اتوار بوقت صبح 09:30 بجےمنہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ کے زیر اہتمام اجتماعی نماز عید الفطر ُبرگر ہاوُس ہارہائیم میں ادا کی جائے گی، خواتین کے لئے ہمیشہ کی طرح پردہ کا خاص اہتمام کیا جائے گا، نماز کے بعد تمام نمازیوں کی ناشتہ سے ضیافت کی جائے گی۔ قونصل جنرل آف پاکستان عزت ماآب شفاعت کلیم خٹک بھی نماز میں متوقع ہیں ۔ برائے مہربانی باوضو تشریف لائیں اپنی اپنی جائے نماز بھی ساتھ لائیں، آپ کی تشریف آوری ہمارے لئے باعث فخر ہوتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں