۔،۔ ڈومینیکن ریپبلک نائٹ کلب کے گرنے سے 113 افراد ہلاک جبکہ 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ ڈومینیکن ریپبلک نائٹ کلب کے گرنے سے 113 افراد ہلاک جبکہ 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ ڈومینیکن ریپبلک نائٹ کلب کے گرنے سے 113 افراد ہلاک جبکہ 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔ نذر حسین۔،۔

٭ڈومینیکن ریپبلک کے دارالحکومت سینٹو ڈومنگو کے ایک نائٹ کلب کی چھت گرنے سے (ایک سو تیرہ افراد ہلاک جبکہ ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ہو گئے) ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ڈو مینیکن ریپبلک/سینٹو ڈومینگو۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منگل کے روز ٭جیٹ سیٹ نائٹ کلب٭نامعلوم وجوعات کی بنا پر ڈومینیکن ریپبلک کے دارالحکومت سینٹو ڈومنگو کے ایک نائٹ کلب کی چھت گرنے سے (ایک سو تیرہ افراد ہلاک جبکہ ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ہو گئے)،٭جیٹ سیٹ نائٹ کلب٭ ایک مشہور نائٹ کلب ہے جو پیر کی شام کو باقاعدگی سے ڈانس میوزک کنسرٹس کی میزبانی کرتا ہے جس میں سیاست دان، کھلاڑیوں کے علاوہ دیگر اہم شخصیات شرکت کرتے ہیں،گلو کارہ روبی پیریزگا رہی تھی کچھ لوگ میوزک کی لے پر ڈانس کر رہے تھے کہ چھت کا ایک حصّہ گرنے کی آواز سنائی دی گئی پھر دیکھتے ہی دیکھتے (تیس سیکنڈ) سے بھی کم عرصے میں تباہی پھیل چکی تھی، روبی پیریز کے بینڈ ممبروں میں سے ایک نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ تقریباََ رات کو ایک بجے کے قریب چھت گرا اس وقت کلب بھرا ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں