۔،۔ اسرائیل میں چوتھے جنیوا کنونشن کی سنگین خلاف ورزی ہے یہ انسانیت کے ساتھ کھلا خلاف جرم ہے۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ اسرائیل میں چوتھے جنیوا کنونشن کی سنگین خلاف ورزی ہے یہ انسانیت کے ساتھ کھلا خلاف جرم ہے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ اسرائیل میں چوتھے جنیوا کنونشن کی سنگین خلاف ورزی ہے یہ انسانیت کے ساتھ کھلا خلاف جرم ہے۔ نذر حسین۔،۔

٭غزہ کے مقبوضہ علاقوں میں شہری آبادی کو مستقل طور پر بے گھر کرنا زبردستی منتقلی کے مترادف ہے جو چوتھے جنیوا کنونشن کی سنگین خلاف ورزی ہے یہ انسانیت کے ساتھ کھلا خلاف جرم ہے۔چھتیس حملوں میں جن کے بارے میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے معلومات کی تصدیق کی ہے،اب تک ریکارڈ کی گئی ہلاکتیں صرف خواتین اور بچوں کی تھیں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/اسرائیل/فلسطین/غزہ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مارچ اور اپریل کے درمیان رہائشی عمارات اور اندرونی طور پر بے گھر افراد کے خیموں پر تقریباََ ڈھائی سو سے زیادہ حملے ہو چکے ہیں جن میں مرنے والے صرف خواتین اور بچے تھے۔ غزہ کے مقبوضہ علاقوں میں شہری آبادی کو مستقل طور پر بے گھر کرنا زبردستی منتقلی کے مترادف ہے جو چوتھے جنیوا کنونشن کی سنگین خلاف ورزی ہے یہ انسانیت کے ساتھ کھلا خلاف جرم ہے۔چھتیس حملوں میں جن کے بارے میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے معلومات کی تصدیق کی ہے،اب تک ریکارڈ کی گئی ہلاکتیں صرف خواتین اور بچوں کی تھیں۔عالمی ادارے نے ساتھ ہی جنگ کی انسانی قیمت کی مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کی ترجمان روبینہ شمداسانی نے خبر دار کیا ہے کہ غزہ پر فوجی حملوں سے ٭کوئی بھی جگہ محفوظ نہیں رہی٭

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں