۔،۔ پولیس نے حساس اداروں کے تعاون سے موچکو چیک پوسٹ پر 618  قیمتی موبائل اور چالیس ڈیوائس برآمد کر لئے۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ پولیس نے حساس اداروں کے تعاون سے موچکو چیک پوسٹ پر 618 قیمتی موبائل اور چالیس ڈیوائس برآمد کر لئے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ پولیس نے حساس اداروں کے تعاون سے موچکو چیک پوسٹ پر 618 قیمتی موبائل اور چالیس ڈیوائس برآمد کر لئے۔ نذر حسین۔،۔

٭پولیس نے حساس اداروں کے تعاون سے موچکو چیک پوسٹ پر ڈبل کیبن والی گاڑی جو کہ خصوصی طور پر اسمگلنگ کے لئے تیار کی جاتی ہے میں سے (چھ سو قیمتی موبائل جبکہ سمگل شدہ نان پی ٹی اے موبائل چلانے والی چالیس ڈیوائس بھی برآمد کی گئیں ٭

شان پاکستان جرمنی فزرینکفرٹ/کراچی۔ غیر ملکی خبر رساں نجی ٹی وی کے مطابق گذشتہ دنوں قانون نافذ کرنے والے حساس اداروں کے تعاون سے پولیس نے موچکو چیک پوسٹ پر گاڑی روکی شک کی بنا پر تلاشی لیتے ہوئے ڈبل کیبن گاڑی کے خفیہ خانوں سے(چھ سو اٹھارہ موبائل فون اور ان کو چلانے والی چالیس ڈیوائس برآمد کر لی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق موبائل فون اور ڈیوائس کی قیمت تقریباََ پانچ کروڑ روپے سے زیادہ بنتی ہے، اسمگلنگ میں ملوث دو ملزمان کو موقع پر گرفتار کر کے گاڑی سمیت کسٹم کے حوالے کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں