٭جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں انصاف پارٹی (دی گریشٹگ کائیٹ پارٹی)کا10 مئی 2025 بروزہفتہ صبح 9:30 بجے باقاعدہ وفاقی پارٹی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ نذر حسین۔،۔ 0

٭جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں انصاف پارٹی (دی گریشٹگ کائیٹ پارٹی)کا10 مئی 2025 بروزہفتہ صبح 9:30 بجے باقاعدہ وفاقی پارٹی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

٭جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں انصاف پارٹی (دی گریشٹگ کائیٹ پارٹی)کا10 مئی 2025 بروزہفتہ صبح 9:30 بجے باقاعدہ وفاقی پارٹی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ نذر حسین۔،۔

٭جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں انصاف پارٹی (دی گریشٹگ کائیٹ پارٹی)کا10 مئی 2025 بروزہفتہ صبح 9:30 بجے باقاعدہ وفاقی پارٹی کانفرنس کا اہتمام کیا گیاجس میں وفاقی چیئر مین جورگن ٹوڈن ہوفر نے خصوصی شرکت کی جبکہ جرمنی بھر سے ممبر تشریف لائے تھے جس میں ان کے فرزند فریڈرک ٹوڈن ہوفر جنرل سیکریٹری نے بھی حصّہ لیا تھا، سید رضوان شاہ جن کی پارٹی میں سٹرکچرل ڈیزائن(ساختی ڈیزائنر) کی حیثیت ہے نے ناشہ۔ کافی۔ چائے اور کھانے کا اہتمام بھی کیا ہوا تھا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ہارہائیم۔ سید رضوان شاہ جو کسی تعارف کے محتاج نہیں نے مکمل طور پر انصاف پارٹی (دی گریشٹگ کائیٹ پارٹی)جائن کر کے وفاقی چیئر مین جورگن ٹوڈن ہوفر کی ٹیم میں الیکشن جیت کر وفاقی چیئرمین کے شانہ بشانہ کام کرنے کا تہیہ کر لیا ہے آج کا اہتمام بھی انہوں نے ہی کیا تھا، آج جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں انصاف پارٹی (دی گریشٹگ کائیٹ پارٹی)کا10 مئی 2025 بروزہفتہ صبح 9:30 بجے باقاعدہ وفاقی پارٹی کانفرنس کا اہتمام کیا گیاجس میں وفاقی چیئر مین جورگن ٹوڈن ہوفر نے خصوصی شرکت کی جبکہ جرمنی بھر سے ممبر تشریف لائے تھے جس میں ان کے فرزند فریڈرک ٹوڈن ہوفر جنرل سیکریٹری نے بھی حصّہ لیا تھا۔ سید رضوان شاہ جن کی پارٹی میں سٹرکچرل ڈیزائن(ساختی ڈیزائنر) کی حیثیت سے شرکت کی۔آئین میں چند تبدیلیوں کے بعد وفاقی چیئر مین جورگن ٹوڈن ہوفر کو خطاب کی دعوت دی گئی،وفاقی چیئر مین جورگن ٹوڈن ہوفر نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں نے وہ وقت بھی دیکھا ہے جب متوازی طور پر مخالف کے ساتھ(روس) سے بات چیت بھی موت کو دعوت دینی تھی۔امریکن آرمی فرینکفرٹ سے چند کلو میٹر دور تھی۔جنگ کا فیصلہ ہو چکا تھا۔میں نے جرمنی کی دوبارہ تعمیر نُو دیکھی ہے، جرمن قوم نے اپنے ہاتھوں نے تعمیر نُو شروع کی۔ان کا کہنا تھا کہ ہماری سیاسی پارٹی انصاف پارٹی (دی گریشٹگ کائیٹ پارٹی) جنگ اور بحران زدہ علاقوں میں اسلحہ کی تمام برآمدات کو فوری طور پر روکنے کے حق میں ہیں جبکہ جرمن گورنمنٹ پانچ سو ارب جنگی سازو سامان پر سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے جو پورا وفاقی بجٹ ہیناشتہ کے بعد باقاعدہ عہدہ داروں کا الیکشن ہوا جس میں تیرہ لوگوں کے لئے ووٹنگ کی گئی۔پھر انہوں نے اپنی کتاب کسی کے پیچھے مت چلو اکیلے چلو پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ میری پچاسی سالہ زندگی کا حاصل ہے جس پر میں نے کتاب لکھی ہے یہ ضرور پڑھیں جس کی گذشتہ ہفتہ رونمائی کی گئی۔ پارٹی ممبران کو ظہرانہ پیش کیا گیا جس کے بعد پروگرام دیر تک جاری رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں