۔،۔ رافیل طیارے کی تباہی پر بھارتی ڈی جی ایئر آپریشن کا گول مول جواب۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ رافیل طیارے کی تباہی پر بھارتی ڈی جی ایئر آپریشن کا گول مول جواب۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ رافیل طیارے کی تباہی پر بھارتی ڈی جی ایئر آپریشن کا گول مول جواب۔ نذر حسین۔،۔

٭بھارت کے عسکری حکام نے رافیل طیارے کی تباہی سے متعلق سوال کے جواب میں گول مول اعتراف کرتے ہوئے صرف اتنا کہا کہ ٭نقصانات جنگ کا حصّہ ہوتے ہیں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/بھارت۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی فوج کے ڈی جی ایم ٭بھارتی فضائیہ کے ڈی جی ایئر آپریشن ایئر مارشل اودیش کمار(اے کے) بھارتی نے نیوز بریفنگ دی، پریس کانفرنس میں جب پاکستان کی جانب سے رافیل طیارے کو گرائے جانے سے متعلق سوال پوچھا گیا تو بھارتی فضائیہ کے ڈی جی ایئر آپریشن نے تفصیل میں جائے بغیر صرف اتنا کہا کہ ٭نقصانات جنگ کا حصّہ ہوتے ہیں ٭جبکہ اتن کا مزید کہنا تھا کہ نقصانات کے بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتے کیونکہ اس سے دشمن کو فائدہ پہنچے گا جو وہ دشمن کو نہیں پہنچانا چاہتے، ان کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے اہداف حاصل کر لئے ہیں اور تمام انڈیت پائلٹس اُڑان کے بعد بحفاظت واپس آ چکے ہیں، اسی دن بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں حکومت سے وابسطہ چار ذرائع نے روئٹرز کو بتایا کہ علاقہ میں تین جنگی جہاز گر کر تباہ ہوئے ہیں۔

 

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں