۔،۔ 22 بائیس سالہ شخص نے گرفتاری کے خلاف مزاحمت کے دوران ایک پولیس آفیسر پر حملہ کر دیا۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ 22 بائیس سالہ شخص نے گرفتاری کے خلاف مزاحمت کے دوران ایک پولیس آفیسر پر حملہ کر دیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ 22 بائیس سالہ شخص نے گرفتاری کے خلاف مزاحمت کے دوران ایک پولیس آفیسر پر حملہ کر دیا۔ نذر حسین۔،۔

٭بائیس سالہ نوجوان نے مرکزی ریلوے اسٹیشن کے قریب شام ساڑھے سات بجے ایک شخص پر حملہ کیا متاثرہ شخص نے حملہ آور کو کنٹرولڈ انداز میں زمین بوس کر دیا، گشتی پولیس نے بائیس سالہ نوجوان کو گرفتار کر کے تھانہ لے گئے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ مقامی پولیس رپورٹ کے مطابق حملہ آور بائیس سالہ نوجوان نے اشک شخص پر نامعلوم وجوعات کی بنا پر حملہ کر دیا جبکہ متاثرہ شخص نے حملہ آور کو کنٹرولڈ انداز میں زمین بوس کر دیا، گشتی پولیس جو موقع پر موجود تھی نے معاملہ دیکھتے ہوئے بائیس سالہ نوجوان کو گرفتار کر کے قولیس اسٹیشن لے گئے۔ مشتعل نوجوان نے پولیس کے خلاف مسلسل جارحانہ رویہ اختیار کئے رکھا اور ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کی مسلسل توہین کی۔ رپورٹ کے مطابق بائیس سالہ نوجوان نے کئی بار افسران کی سمت تھوکا جیکہ ایک پولیس آفیسر کو پنڈلی پر لات بھی ماری، حملہ آور کے خلاف فوجداری کاروائی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں