-,-جھوٹ کی فیکٹری۔پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی-,- 0

-,-جھوٹ کی فیکٹری۔پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی-,-

0Shares

-,-جھوٹ کی فیکٹری۔پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی-,-

دن بھر کی تھکاوٹ کے بعد ذکر اذکار مراقبے کے بعد میں آرام دہ بستر پر سور رہا تھا کہ رات کے آخری پہر پر باربار موبائل کی بیل بج رہی تھی میں نیم خوابیدگی کے عالم میں تھا نا گواری سے مو بائل دیکھا تو لندن سے ثمرن کور سکھ بیٹی کی کال آرہی تھی ثمرن کور سردارنی سے چند سال پہلے جب میں برطانیہ گیا تو وہاں پر بہت ساری ہندو سکھ عورتوں سے ملاقات ہوئی تھی ایک ہال میں مراقبہ پرمیرا لیکچر تھا ثمرن کور میں بہت زیادہ روحانی کرنٹ تھامراقبے کی پرانی سٹوڈنٹ تھی اس طرح وہ کبھی کبھی مراقبے وغیرہ پر مجھ سے بات بھی کر لیتی ہے آج رات اُس نے کال کیوں کی میں نے فون آن کیا تو بولی سر جی پاکستان پر قبضہ ہوگیا سر جی آپ لوگ خیریت سے ہیں میں نیند میں تھا حواس بیداری کے عمل سے گزر رہے تھے فوری طور پر اٹھ کر باہر آگیا جہاں پر خاموشی اور آسمان پر ستاروں کا راج تھا ثمرن کور کوئٹہ سیالکوٹ اسلام آباد کا خاص ذکر کر رہی تھی فوری ٹی وی آن کیا وہ ایسی کوئی بات نہیں کوئٹہ اور اسلام آبا د دوستوں کو فون کئے تو انہوں نے بھی کہا یہاں تو امن ہے بھارت کا بلکل قبضہ نہیں ہوا اب میں نے انڈین چینلز کو دیکھنا شروع کیاتو وہاں پر جوکروں کارٹونوں بندروں کی فوج اِس قسم کے دعوے کر رہی تھی کہ لاہور اسلام آباد پر قبضہ ہو گیا ہندوستانی فوج لاہور میں گشت کر رہی ہے پاکستان کو)اللہ نہ کر ے(شکست دے دی گئی بھارت یہ جنگ جیت چکا ہے تھوڑی دیر میں ہی میں جان گیا کہ کارٹونوں کے دوست جھوٹوں کے ملک سے جوکروں کی بکواس جھوٹ جاری ہے ایسی کوئی بات نہیں پاکستان الحمداللہ محفوظ ہے اور بھارت ہمیشہ کی طرح جھوٹ بول رہا ہے میں حیرت سے سوچ رہا تھا کہ ڈیڑھ ارب کی آبادی والا ملک جو شائننگ انڈیا رائزنگ انڈیا کا دعوے دار ہے جو سب سے بڑی جمہوریت کا بھی دعوے دار ہے جو آبادی اور رقبے کے لحاظ سے بہت بڑا ملک ہے اِس پر کیسے کیسے جو کر بندر کارٹون حکمران مسلط ہو گئے ہیں خوابوں کی دنیا میں رہنے والے یہ جوکر اپنی فلموں میں تو پوری دنیا پر قبضہ کر کے حکمرانی کر رہے ہیں اب یہ جیتے جاگتے بھی یہ خواب دیکھ رہے ہیں بڈھے پاگل نفسیاتی مریض جنرل بخشی اور ہیجڑے پاگل کارٹون مسخرے بندر گوسوامی کی زیر نگرانی یہ کیسی مخلوق ہے جو مختلف ٹی وی چینلوں پر بیٹھ کر جھوٹ کی فیکٹری کھولے خود کو تماشہ بنا رہے ہیں اِن کا پاگل پن اور کارٹون نیٹ ورک کیسا ہے کہ دنیا بھر کے غیر جانبدار اخبار اور ٹی وی چینل دبنگ انداز میں اقرار کر رہے ہیں کہ بھارت کے چھ جیٹ طیارے پاکستان نے مار گرائے ہیں اِس کے بعد دس مئی کی صبح بھارت کی بتیس دہشت گردی اور اسلحے کے ڈپوؤں کو راکھ کے ملبے میں پاکستان کے جیٹ جہازوں نے بدل کر رکھ دیا ہے پاکستان آرمی نے کیا خوب کہا تھا کہ پاکستان جب حملہ کرے گا تو یہ خبر انڈین میڈیا نہیں اِس کی گونج پوری دنیا کو سنائی دے گی پھر پاکستان کے جہازوں نے دن کے اجالے میں بھارت میں گھس کر جس طرح بھاری اڈوں کو بجری کے ڈھیروں میں بدلہ پوری دنیا کے چینل دکھا رہے ہیں لیکن جوکروں جھوٹوں کا یہ لشکر اپنی بربادی ماننے کو تیار ہی نہیں ساری دنیا یہ کہہ رہی ہے کہ پاکستان کے جابنازوں نے بھارت کی فضا اور اُس کو فتح کر لیا ہے لیکن جوکروں کے جوکر ماننے کو تیار ہی نہیں وہ رافیل فرانسیسی طیارے جن کے بارے میں مودی موذی کہا کر تا تھا کہ کاش میرے پاس فرانسیسی رافیل طیارے آجائیں تو میں پاکستان کو سبق سکھا دوں گا اور یہ سچ بھی ہے کہ رافیل طیارے شاہکار طیارے ہیں جنہوں نے آج تک کسی بھی جنگ میں شکست نہیں کھائی دنیا کی ہر فوج رافیل کو اپنے بیڑے میں شامل کر نا چاہتی ہے کیونکہ یہ ناقابل شکست طیارے ہیں جو آج تک نہیں ہارے لیکن بد قسمتی فرانس کی کہ انہوں نے یہ ناقابل شکست طیارے بزدل نکمے جو کر کارٹونوں کو دے دئیے اور پھر ساری دنیا نے یہ تماشہ دیکھا کہ ناقابل شکست طیارے جب بھارتی پارٹیوں کے ہاتھ آئے تو وہ بھی شکست کھا گئے تو ثابت ہوا یہ ہوا کہ جہاز ناقابل تسخیر تب بنتے ہیں جب چلانے والے بھی دل جگرے کے ہوں اُن کے اعصاب بھی فولادی ہوں اگر ہیجڑوں جو کروں کو رافیل طیاروں پر بٹھا دو گے تو وہ ان کو بھی پلاسٹک کے کھلونے بنادیں گے رافیل کمپنی یہ مان رہی ہے کہ ہمارے طیارے مار گرائے گئے ہیں ہمار ا جہاز پہلی بار شکست کھا گیا ہے امریکہ یورپ سارا مان رہے ہیں بلکہ حیران ہے کہ یہ کس طرح ہوا کہ پاکستانی جانبازوں نے ادھم پور اور بیاس میں براہموس میزائل جو پاکستان پر داغے جا رہے تھے اِن کے علاوہ وہ سارے اسلحے اور میزائلوں کے ڈپوؤں اور ائر سپیسز کو راکھ کے کھنڈر بنا دیا اِن ڈپوؤں سے آگ اور دھویں کے شعلے سار اانڈیا اور سیٹلائٹ سے پوری دنیا دیکھ رہی تھی بھارت کے بتیس اسلحے کے ڈپوؤں سے آگ اور دھوا ں ہر جگہ نظر آرہا تھا بھارتی خاتون اینکر چیخیں مار رہی تھی کہ بھارت کی فضا آگ کے گولے میں تبدیل ہو چکی ہے ہر طرف آگ اور دھویں کے بادل اور کانوں کو پھاڑنے والی میزائلوں کی آوازیں ہیں لوگ افراتفری میں سڑکوں پر بھاگ رہے ہیں چیخ رہے ہیں کہ پاکستان نے پورے بھارت پر حملہ کر دیا ہے بھارتی عوام پوری دنیا چیخ رہی ہے کہ پاکستان نے کامیاب حملے کے بعد بھارت کو راکھ کا ڈھیر بنا کر رکھ دیا ہے بھارت مقابلہ کر نے کی بجائے اپنے جہاز چھپا رہا تھا کہ یہ مہنگے جہاز کوئلوں میں نہ بدل جائیں لیکن ابھی تک بھارتی کارٹون جو کر جھوٹے مسخرے دعوے کر رہے ہیں کہ ہم نے جنگ جیت لی ہے پاکستان کو شکست دے دی گئی ہے کیسے پاگلوں مسخروں جوکروں ہیجڑوں جھوٹوں کا دیس ہے میڈیا پر کیسے کارٹون جھوٹی بڑھکیں مار رہے ہیں اِس طرح یہ پوری دنیا میں تماشہ بن جائیں گے بلکہ تماشہ بن چکے ہیں بھارت کا اکھنڈ بھارت کا نظریہ راکھ کے ڈھیروں میں بھسم ہو چکا ہے بلا شبہ بھارت میں دنیا کی سب سے بڑی جھوٹ کی فیکٹری ہے جو جھوٹ پر جھوٹ انتہائی ڈھٹائی سے بولی جار ہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں