۔،۔اقوام متحدہ کے مطابق ٭غزہ٭زمین کا سب سے بھوکا مقام  بن چکا ہے۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔اقوام متحدہ کے مطابق ٭غزہ٭زمین کا سب سے بھوکا مقام بن چکا ہے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔اقوام متحدہ کے مطابق ٭غزہ٭زمین کا سب سے بھوکا مقام بن چکا ہے۔ نذر حسین۔،۔

٭اسرائیلی صیہونی دہشت گردوں نے اس (غزہ) پٹی میں انسانی امداد کو روک کر فلسطینی عوام کو تباہ کن بھوک کے دہانے پر پہنچا دیا۔جبکہ قحط نے پہری فلسطینی آبادی کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/فلسطین/اسرائیل۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ٭غزہ زمین کا سب سے بھوکا مقام ٭ بن چکا ہے، اسرائیل اس پٹی میں انسانی امداد کو داخل ہونے کے خلاف پوری طرح متحد ہے۔قحط نے پوری فلسطینی آبادی کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور اسرائیلی فوج محصور انکلیو پر بغیر کسی روک ٹوک کے اندھا دھند بمباری میں مصروف ہے، اقوام متحدہ کے دفتر برائے (کو آرینیشن آف ہیومینٹیرین افیئر۔ او سی ایچ اے) کے ترجمان جینز لائیر کے،نے جمعہ کے روز کہا کہ غزہ کی (دو پوائنٹ تین) ملین آبادی میں سے۔سُو فیصد اب تک ٭تباہ کُن بھوک٭ کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں