۔،۔ 6 جون 2025 بروز جمعّہ المبارک پورے یورپ میں عید الاضحی منائی جائے گی۔ نذر حسین۔،۔
٭ 6 جون 2025 بروز جمعّہ المبارک پورے یورپ میں عید الاضحی منائی جائے گی جبکہ ہمیشہ کی طرح ادارہ منہاج اجتماعی عید الاضحی کی نماز ہار ہائیم میں ادا کرے گا، فرینکفرٹ اور گرد و نواح کی مساجد کی نماز کے ٹائم ٹیبل بھی آپ شان پاکستان میں دیکھ سکتے ہیں ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ جرمنی میں تقریباََ 6 جون 2025 بروز جمعّہ المبارک عید الاضحی منائی جائے گی۔ جو شیڈول ہم کو موصول ہوئے ہیں ان کی تفصیل درج ذیل ہے۔جرمنی اور یورپ میں کل بروز جمعرات نماز فجر سے تکبیرات شروح ہو جائیں گیں