۔،۔ فرینکفرٹ ویسٹ اینڈ کے علاقہ میں نامعلوم حملہ آوروں نے کالی مرچ اسپرے کا استعمال کرتے ہوئے لوٹ لیا۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ فرینکفرٹ ویسٹ اینڈ کے علاقہ میں نامعلوم حملہ آوروں نے کالی مرچ اسپرے کا استعمال کرتے ہوئے لوٹ لیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ فرینکفرٹ ویسٹ اینڈ کے علاقہ میں نامعلوم حملہ آوروں نے کالی مرچ اسپرے کا استعمال کرتے ہوئے لوٹ لیا۔ نذر حسین۔،۔

٭گذشتہ دن کی شام کو کالی مرچ کی پستول کا استعمال کرتے ہوئے تین افراد نے ایک شخص سے اس کا بیگ چھین لیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ویسٹ اینڈ۔ مقامی پولیس رپورٹ کے مطابق فرینکفرٹ ویسٹ اینڈ میں گذشتہ شام تقریباََ (ساڑھے آٹھ بجے) نامعلوم حملہ آوروں نے ایک شخص پر کالی مرچ کے پستول سے حملہ کیا اور متاثرہ شخص کا بیگ لے کر بھاگ گئے، اس کے بعد ڈاکو اور اس کے دونوں ساتھی شمال کی طرف فرار ہو گئے، فراری کے دوران تینوں کا سامنا ایک اکیس سالہ نوجوان سے ہوا اس کو بھی کالی مرچ کی پستول سے گولی ماری، اس واقعہ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے(واضح رہے اس سے پہلے کالی مرچ کی اسپرے استعمال کی جاتی تھی)پولیس رپورٹ کے مطابق مجرموں کی عمر بتدریج (بیس سے پچیس سال) بتائی جاتی ہے تینوں ٹریک سوٹ پہنے ہوئے تھے، پولیس کے مطابق وہاں پر چند اور افراد بھی موجود تھے، کرمنل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ گواہان ڈھونڈ رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں