۔،۔6 جون 2025 بروز جمعّہ ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر انتظام اجتماحی نماز عید الاضحی کا اہتمام کیا جائے گا۔ نذر حسین۔،۔
٭ہمیشہ کی طرح 6 جون 2025 بروز جمعّہ ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر انتظام اجتماحی نماز عید الاضحی کا سال باوُ ہار ہائیم (Saalbau Bürgerhaus Harheim in den) schafgärten 21 60431 Frankfurt amMain) میں اہتمام کیا جائے گا٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ ادارہ منہاج القرآن کو یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہم ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اجتماعی نماز عید الاضحی کا اہتمام کر رہے ہیں (شادی ہال ہارہائیم) میں۔ خواتین کے لئے خصوصی طور پر پردہ کا اہتمام کیا جاتا ہے، برائے مہربانی با وضو تشریف لائیں اور اپنی اپنی جائے نماز نہ بھولیں۔ نماز کے بعد پروقار ضیافت کا بھی اہتمام کیا جائے گا، اپنوں سے ملیئے، دوستوں سے ملاقات کے لئے ضرورتشریف لائیں۔