۔،۔ فرینکفرٹ روڈل ہائیم کے سوئمنگ پول میں مہلک حادثہ۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ فرینکفرٹ روڈل ہائیم کے سوئمنگ پول میں مہلک حادثہ۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ فرینکفرٹ روڈل ہائیم کے سوئمنگ پول میں مہلک حادثہ۔ نذر حسین۔،۔

٭روڈل ہائیمر پارک وگ کے سوئمنگ پول میں تیراکی کا مہلک حادثہ پیش آیا جس میں ایک (نُو) سالہ لڑکی جان کی بازی ہار گئی٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/روڈل ہائیم۔ پولیس رپورٹ کے مطابق شام کو (سوا پانچ بجے) کے قریب عینی شاہدین نے (نُو سالہ) لڑکی کہ پانی میں بے جان پایا، نامعلوم وجوعات کی بنا پر بے جان لڑکی کو پاتے ہی فوراََ بعد شروع کئے گئے بحالی کے اقدامات، نیز ایمرجنسی فزیشن کے ذریعہ ہنگامی علاج اور قریبی اسپتال میں جہاں بچے کو عارضی طور پر لے جایا گیا تھا۔ناکام رہے۔ موت کی وجہ اب مزید تحقیقات کا موضوع ہے، احترام کو مد نظر رکھتے ہوئے قرینکفرٹ پولیس کی درخواست ہے کہ مزید پوچھ گچھ سے گریز کیا جائے۔ تحقیقات جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں