۔،۔ اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُونَ۔سید رضوان شاہ،سید محسن رضا اور سید احسن رضاء کی والدہ ماجدہ سید امتیاز شاہ کی خالہ قضائے الہی سے وفات پا چکی ہیں۔ نذر حسین۔،۔
٭سید رضوان شاہ،سید محسن رضا اور سید احسن رضاء کی والدہ ماجدہ،سید الطاف شاہ کی ہمشیرہ سید امتیاز شاہ کی خالہ اور سید آفتاب شاہ کی پھوپھی قضائے الہی سے وفات پا چکی ہیں جن کا نماز جنازہ ٭آج بروز پیر بعد نماز عصر تقریباََ 19:15 بجے ٭ پاک محمدی مسجد۔آفن باخر لینڈ اسٹریٹ میں ادا کیا جائے گا۔جبکہ ان کی تدفین بروز منگل صبح 10:00 بجے نیو فریدہوف آفن باخ میں کی جائے گی٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع کی جاتی ہے کہ سید رضوان شاہ،سید محسن رضا اور سید احسن رضاء کی والدہ ماجدہ سید امتیاز شاہ کی خالہ قضائے الہی سے وفات پا چکی ہیں۔جن کا نماز جنازہ ٭آج بروز پیر بعد نماز عصر تقریباََ 19:15 بجے ٭ پاک محمدی مسجد۔آفن باخر لینڈ اسٹریٹ میں ادا کیا جائے گا۔جبکہ ان کی تدفین بروز منگل صبح 10:00 بجے نیو فریدہوف آفن باخ میں کی جائے گی، جنازہ میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں۔ ہماری دُعا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور آنے والے تمام مراحل میں آسانیاں عطا فرمائے، مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے (آمین۔ثم آمین)
Syed Rizwan Shah Syed Mohsin Raza Syed Ahsan Raza