۔،۔اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُون۔سید رضوان شاہ،سید محسن رضا اور سید احسن رضا کی والدہ ماجدہ کے ایصال ثواب اور دُعا کی محفل کا اہتمام۔ نذر حسین۔،۔
٭اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُون۔سید رضوان شاہ،سید محسن رضا اور سید احسن رضا کی والدہ ماجدہ، سید الطاف شاہ کی ہمشیرہ، سید امتیاز شاہ کی خالہ اور سید آفتاب شاہ کی پھوپھی قضائے الہی سے وفات پا چکی ہیں، مرحومہ کے ایصال ثواب اور دُعا کی محفل کا اہتمام٭پاک محمدی مسجد اوبرراڈ میں آج بروز منگل بتاریخ 24 جون بوقت بعد نماز عصر تقریباََ 19:15 بجے قرآنی شروع کی جائے گی اور تقریباََ 20:30)) بجے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دُعا کی جائے گی٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/پاک محمدی مسجد اوبرراڈ۔ نہایت افسوس کے ساتھ بتانا پڑ رہا ہے کہ۔سید رضوان شاہ،سید محسن رضا اور سید احسن رضا کی والدہ ماجدہ، سید الطاف شاہ کی ہمشیرہ، سید امتیاز شاہ کی خالہ اور سید آفتاب شاہ کی پھوپھی قضائے الہی سے وفات پا چکی ہیں، اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُون۔، مرحومہ کے ایصال ثواب اور دُعا کی محفل کا اہتمام٭پاک محمدی مسجد اوبرراڈ میں آج بروز منگل بتاریخ 24 جون بوقت بعد نماز عصر تقریباََ 19:15 بجے قرآنی شروع کی جائے گی اور تقریباََ 20:30)) بجے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دُعا کی جائے گی۔ پاکستان جرمن پریس کلب، شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے۔ چونکہ ہر شے اپنے اصل کی طرف رجوع کرتی ہے اسی لئے حالت نزع کے وقت روح اپنے خالق اور مالک کے ہجر اور جدائی میں سخت بے چین رہتی ہے کیونکہ دراصل روح کا اصل وطن یہ دنیا نہیں بلکہ عالم بالا ہے، جہاں تمام روحیں اللہ تعالی کی قدرت سے اکٹھی رہتی ہیں۔اللہ والوں کی روحیں تو تو ہمہ وقت واپسی کے لئے بے چین رہتی ہیں۔ یزید رقاشیؒ سے منقول ہے کہ بندہ جب قبر میں داخل ہوتا ہے نو ٭نماز اور زکواۃ اس کے دائیں بائیں کھڑی ہوتی ہیں جبکہ حسن سلوک اس پر سایہ فگن ہوتا ہے اور صبر اس کے لئے جھگڑتا ہے٭صبر تمام اعمال سے افضل ہے اللہ تعالی فرماتا ہے اِنَمَا یُوَفیِ الصّبِرُونَ اَجرَھُم بِغَرِحِسَاب،صبر کرنے والوں کو ان کا اجر بے حساب ملے گا۔
٭خواتین (مستورات) کے لئے پردہ کا خصوصی اہتمام ہے٭تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔
Syed Rizwan Shah Syed Mohsin Raza Syed Ahsan Raza