۔،۔ 6 جولائی2025 بروز  اتوار عظیم الشان سالانہ محفل ذکر و فکر حسینؓ کا نورانی اہتمام۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ 6 جولائی2025 بروز اتوار عظیم الشان سالانہ محفل ذکر و فکر حسینؓ کا نورانی اہتمام۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ 6 جولائی2025 بروز اتوار عظیم الشان سالانہ محفل ذکر و فکر حسینؓ کا نورانی اہتمام۔ نذر حسین۔،۔

٭ زیر نگرانی علامہ ملک محمد صدیق پتھروی امام و خطیب جامع مسجد غوثیہ۔پاک دارالسلام فرینکفرٹ۔ 6 جولائی2025 بروز اتوار بوقت (17:00 بجے سے 19:00 بجے تک) عظیم الشان سالانہ محفل ذکر و فکر حسینؓ کی نورانی مجلس سجائی جائے گی٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ریڈر والڈ۔ زیر نگرانی علامہ ملک محمد صدیق پتھروی امام و خطیب جامع مسجد غوثیہ۔پاک دارالسلام فرینکفرٹ۔ 6 جولائی2025 بروز اتوار بوقت (17:00 بجے سے 19:00 بجے تک) عظیم الشان سالانہ محفل ذکر و فکر حسینؓ کی نورانی مجلس سجائی جائے گی، محفل میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں، واضح رہے ہمیشہ کی طرح خواتین کے لئے باپردہ اہتمام کیا جاتا ہے۔ خود بھی تشریف لائیں فیملیز اور بچوں کو بھی ساتھ لائیں۔ محفل کے اختتام پر لنگر کا خصوصی انتظام ہو گا۔ ٭خصوصی دُعا برائے ایصال ثواب راجہ اعجاز احمد مرحوم٭

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں