
۔،۔اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُون۔محمد سلیم بھٹی(مرحوم) کی اہلیہ کی تدفین بروز جمعّہ(آفن باخ) میں کی جائے گی۔ نذر حسین۔،۔
٭اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُون۔محمد سلیم بھٹی(مرحوم) کی اہلیہ کی تدفین بروز جمعّہ۔بوقت تقریباََ (تین بجے آفن باخ نوئے فریڈہوف) میں کی جائے گی٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/آفن باخ۔ بہت افسوس کے ساتھ بتایا جاتا ہے کہ محمد سلیم بھٹی(مرحوم) کی اہلیہ اور کاشف حسین بھٹی کی والدہ قضائے الہی سے وفات پا چکی ہیں ان کی نماز جنازہ ادا کی جا چکی ہے، ان کی تدفین کی رسم٭ بروز جمعّہ بتاریخ 11 جولائی بوقت۔ تین بجے ٭بمقام نوئے فریدہوف آفن باخ۔ میں ادا کی جائے گی، تمام دوست و احباب سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کریں۔
Neue Friedhof Mühlheimer str 425 -63075 Offenbach am Main
![]()