۔،۔ فرینکفرٹ (اوسٹ اینڈ) کے علاقہ میں مبینہ آتشیں اسلحہ والا شخص پولیس کو کال کرنے کا سبب بنا۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ فرینکفرٹ (اوسٹ اینڈ) کے علاقہ میں مبینہ آتشیں اسلحہ والا شخص پولیس کو کال کرنے کا سبب بنا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ فرینکفرٹ (اوسٹ اینڈ) کے علاقہ میں مبینہ آتشیں اسلحہ والا شخص پولیس کو کال کرنے کا سبب بنا۔ نذر حسین۔،۔

٭گواہوں نے فرینکفرٹ پولیس کو اطلاع دی کہ ایک شخص کے پاس آتشیں اسلحہ ہے،اس کے بعد پورے علاقہ کو گھیرے میں لے کر چھبیس سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ٭آتشیڈ اسلحہ ہتھیار ایک کھلونا تھا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/اوسٹ اینڈ۔پولیس کی رپورٹ کے مطابق گواہوں نے پولیس کو فون کر کے بتایا کہ (بیرن اسٹریٹ) پر ایک شخص سڑک پار کر کے دروازہ میں داخل ہو چکا ہے، اسی لئے پولیس افسران نے فوری طور پر پورے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا، آناََ فاناََ فرینکفرٹ پولیس کا حملہ اسکواڈ بھی یوراََ پہنچ گیا، چھبیس سالہ شخص نے بغیر کسی مزاحمت کے گرفتاری دے دی، قانون نافذ کرنے اہلکاروں کو ردی کی ٹوکری میں سے جو ہتھیار ملا، وہ ایک بندوق کی شکل کا ایک کھلونا تھا، پولیس نے قانونی کاروائی کو مکمل کرتے ہوئے شخص کو حوالات لے گئے جبکہ پولیس کی کاروائی مکمل کرنے پر اسے گھر جانے کی اجازت دے دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں