۔،۔ ٹو مارو (کل لینڈ)اسٹیج جلنے کے باوجود آغاز ہوا۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ ٹو مارو (کل لینڈ)اسٹیج جلنے کے باوجود آغاز ہوا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ ٹو مارو (کل لینڈ)اسٹیج جلنے کے باوجود آغاز ہوا۔ نذر حسین۔،۔

٭بلجیئم کا ٹو مارو (کل لینڈ) دنیا کے سب سے بڑے الیکٹرانک میوزک فیسٹیولز میں سے ایک ہے۔ فیسٹیول شروع ہونے سے کچھ دیر پہلے آگ لگنے سے مرکزی اسٹیج مکمل طور پر تباہ ہو چکا تھا جبکہ متظمیں کا کہنا ہے کہ میلہ رُکے گا نہیں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/بلجیئم/برسلز/اینٹوربن۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے (بیلگا)کے مطابق بلجیئم کے ٹو مارو (کل لینڈ) دنیا کے سب سے بڑے الیکٹرانک میوزک فیسٹیولز میں فیٹیویل شروع ہونے سے پہلے نامعلوم وجوعات کی بنا پر آگ بھڑک اُٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے دھوئیں اور آگ کے گھنے بادل آسمان کو چھوتے دکھائی دے رہے تھے۔،بلجیئم کا ٹو مارو (کل لینڈ) کا مرکزی اسٹیج صرف ڈھانچہ کی صورت میں کھڑا رہا، اتنے بڑے خوفناک دھچکے کے بعد بھی منتظمین پر امید ہیں کہ میلہ ہر حال میں گامزن رہے گا۔ اسٹیج کے جلنے کی وجہ یہ بھی تھی کہ اطلاع کے مطابق پورا اسٹیج لکڑی سے تیار کیا گیا تھا جو آسانی سے آگ کا لقمہ بن گئی، کئی لاکھ لوگ میلہ میں حصّہ لینے کے لئے پوری دنیا کے چکر لگاتے رہتے ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں