۔،۔ اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُونَ۔انتہائی قابل احترام بزرگ شخصیت قاضی لطیف قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں۔ نذر حسین۔،۔
٭انتہائی قابل احترام بزرگ شخصیت قاضی لطیف قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں، ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا( اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُونَ)٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ شان پاکستان کو اطلاع دی گئی ہے کہ ٭انتہائی قابل احترام بزرگ شخصیت قاضی لطیف قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں، ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا( اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُونَ)٭اللہ کریم قاضی لطیف کو اپنے پیارے حبیب ﷺ کے صدقہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیراور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ نماز جنازہ کی اطلاع عنقریب دے دی جائے گی۔