۔،۔ جرمنی میں جشن عید میلاد النبیﷺ کی تقریبات کا شیڈول۔جماعت اہل سنت۔،۔ 0

۔،۔ جرمنی میں جشن عید میلاد النبیﷺ کی تقریبات کا شیڈول۔جماعت اہل سنت۔،۔

0Shares

۔،۔ جرمنی میں جشن عید میلاد النبیﷺ کی تقریبات کا شیڈول۔جماعت اہل سنت۔،۔

٭جیسے ہی ربیع الاول کا مہینہ شروع ہوتا ہے خصوصی طور پر جرمنی میں جماعت اہل سنت اپنی کمیونٹی کے لئے جرمنی میں جشن عید میلاد النبیﷺ کی تقریبات کا شیڈول تیار کر لیتی ہے تا کہ پروگرام ترتیب وار کئے جا سکیں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ کمیونٹی کی آ سانی کے لئے جشن عید میلاد النبیﷺ کی تقریبات کا شیڈول آپ تک پہنچا رہے ہیں تا کہ عاشقان رسولﷺ کو آسانی رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں